نقل ماتم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (اہل تشیع) وہ نقل جو ماتم کی مجلس میں تقسیم کیے جاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (اہل تشیع) وہ نقل جو ماتم کی مجلس میں تقسیم کیے جاتے ہیں۔